منیشا واگھمارے کو جھٹکا، دہلی کی عدالت نے درخواست ضمانت کی مسترد

AhmadJunaidJ&K News urduJune 9, 2026365 Views


نئی دہلی: نیٹ پرچہ لیک معاملے میں گرفتار ملزمہ منیشا واگھمارے کو بڑا قانونی جھٹکا لگا ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے ان کی ضمانت کی عرضی مسترد کرتے ہوئے انہیں فوری راحت دینے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے دونوں فریقوں کے دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔

سماعت کے دوران منیشا واگھمارے کی جانب سے پیش وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کی موکلہ ایک مستند تعلیمی مشیر ہیں اور ان کی آمدنی کا بنیادی ذریعہ طلبہ کو دی جانے والی تعلیمی رہنمائی ہے۔ دفاعی فریق نے عدالت کو بتایا کہ سی بی آئی جس بینک اندراج کو مشتبہ قرار دے رہی ہے، وہ دراصل آبائی جائیداد سے متعلق ایک تحفہ نامے کے ذریعے حاصل ہونے والی تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے کی رقم تھی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...