سابق رکن پارلیمنٹ برجیندر سنگھ کی ’سدبھاؤ یاترا‘ میں شامل ہوں گے راہل گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduMay 7, 2026365 Views


سابق رکن پارلیمنٹ برجیندر سنگھ نے ہریانہ کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہو کر اس ’سدبھاؤ یاترا‘ کو کامیاب بنائیں، تاکہ پروگرام کی شان و شوکت میں چار چاند لگ سکیں۔ ساتھ ہی راہل گاندھی کا زوردار استقبال کیا جا سکے۔ برجیندر سنگھ کے مطابق یہ یاترا خیر سگالی، بھائی چارے اور اتحاد کا پیغام دینے کے مقصد سے نکالی جا رہی ہے، اس لیے تمام لوگوں کو اس میں اپنی شرکت یقنی بنانی چاہیے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...