انتخابی درجہ حرارت میں شدت کے دوران موسم ہوا ’ٹھنڈا-ٹھنڈا، کول-کول‘، کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ

AhmadJunaidJ&K News urduMay 4, 2026359 Views


محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی بنگال کے بیربھوم، مرشدآباد، ندیا، مشرق اور مغربی دینا پور، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ سمیت کئی اضلاع میں 4 مئی کو آندھی۔ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس دوران 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ بنگال کے تقریباً سبھی اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج۔چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے مغربی بنگال اور شمالی اڈیشہ کے ساحل پر ماہی گیروں کو آج سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ 

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...