پٹرول پر 20 اور ڈیزل پر 100 روپے کی سبسڈی دے گی سری لنکائی حکومت، حال ہی میں ہندوستان نے 38000 ٹن ایندھن سے کی تھی مدد

AhmadJunaidJ&K News urduApril 7, 2026363 Views


قابل ذکر ہے کہ ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان 28 فروری سے جاری جنگ کا اثر سری لنکا پر بھی پڑا ہے۔ مارچ میں سری لنکا کو 3 بار ایندھن کی خوردہ قیمتیں بڑھانی پڑیں، جن میں آخری اضافہ 25 فیصد سے زیادہ تھا۔ اس درمیان 28 مارچ کو ہندوستان نے ایمرجنسی امداد کے طور پر 38000 ٹن ایندھن کولمبو بھیجا تھا۔ اس میں 20000 ٹن ڈیزل اور 18000 ٹن  پٹرول شامل تھا۔ یہ سپلائی انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کی مقامی یونٹ لنکا آئی او سی (ایل آئی او سی) کے ذریعہ کی گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...