60 لاکھ میں سے 47 لاکھ اعتراضات نمٹا دیے گئے، کلکتہ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ میں دی جانکاری

AhmadJunaidJ&K News urduApril 1, 2026361 Views


قابل ذکر ہے کہ حتمی ووٹر لسٹ 28 فروری کو شائع کی گئی تھی جس میں تقریباً 60 لاکھ ناموں کو ’زیر غور‘  کے طور پر نشان زد کیا گیا تھا۔ اس کے بعد ان ناموں کو ووٹر لسٹ میں برقرار رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ کرنے کے لیے 705 عدالتی افسران مقرر کیے گئے تھے۔ 294 رکنی مغربی بنگال اسمبلی کے لیے ووٹنگ 23 اور 29 اپریل کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو ہوگی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...