
اسی طرح پڈوچیری کو فتح کرنے کے لیے کانگریس نے جن 40 لیڈروں کو میدان میں اتارا ہے ان میں ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا، الکا لامبا، کے سی وینوگوپال، سی رابرٹ بروس، مکل واسنک، ایم انیل کمار یادو، منیکم ٹیگور، منیش شرما، ایس جوتھیمانی، پی چدمبرم، وی وجے وسنت، ٹی ایس سنگھ دیو، ایم کے وشنو پرساد، گریش چوڈنکر، آر سودھا، سورج ہیگڈے، وی ویتھیلنگم، انجلی نمبالکر، ایم ویتھیاناتھن، نویدیتھ الوا، وی نارائن سامی، سدارامیا، اے وی سبرامنیم، اے ریونت ریڈی، ڈاکٹر کے جیا پرا کمار، ڈی کے شیو کمار، کیپٹین پروین ڈارو، ایم بھٹی وکرمارک، ایم کنڈاسامی، اتم کمار ریڈی، آر کملاکنن، پونم پربھاکر، ای والسراج، دنیش گنڈو راؤ، آر کے آر آنندرامن، جی سی چندر شیکھر اور ادے بھانو چب شامل ہیں۔






