مشتعل ہجوم کا ’کے زیڈ سی‘ صدر کے گھر پر حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 23, 2026358 Views


یاد رہے کہ مئی 2023 سے لے کر اب تک میتی اور کوکی برادریوں کے درمیان نسلی تشدد میں 260 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔ منی پور میں فروری 2025 میں صدر راج نافذ کیا گیا تھا۔ اس سال فروری میں سنگھ کی قیادت میں نئی حکومت قائم کی گئی تھی۔ قبل ازیں کے زیڈ سی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ  میٹنگ تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی اور اس کا بنیادی مقصد باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...