بلدیاتی انتخابات سے قبل ’عآپ‘ کو جھٹکا، دمن پریت سنگھ کانگریس میں شامل

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 23, 2026361 Views


کانگریس اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہے جبکہ بی جے پی اپنی الگ ہی انتخابی حکمت عملی پر کام کررہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات دسمبر 2026 میں ہونے کا امکان ہے۔ وارڈ کی حد بندی کا عمل شروع ہو چکا ہے حالانکہ ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ حال ہی میں ہوئے میئر کے الیکشن میں بی جے پی کے سوربھ جوشی میئر بنے تھے جو موجودہ ایوان کا آخری میئر الیکشن مانا جارہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...