’بہت خوفناک تھا، ہوٹل کے قریب ہو رہے تھے دھماکے‘، دبئی سے واپس آنے والے ہندوستانیوں نے سنائی آنکھوں دیکھی

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 3, 2026362 Views


اجے نے دبئی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حالات آہستہ آہستہ معمول پر آرہے ہیں، لیکن گزشتہ دو دنوں سے حالات بہت خراب تھے۔ آج وہاں کے لوگوں کو تھوڑا سکون ملا ہے۔ ممبئی پہنچنے پر اجے نے کہا کہ جیسے ہی ہمیں ممبئی کے لیے فلائٹ کے بارے میں معلوم ہوا، ہم نے ایمریٹس سے درخواست کی اور انہوں نے ہمیں گاڑی دستیاب کی اور ہم نے اپنی فلائٹ پکڑ لی۔ اسی طرح کچھ دیگر مسافروں کے چہروں سے بھی خوف صاف نظر آرہا تھا حالانکہ وہ واپس ممبئی پہنچ کر بڑی راحت محسوس کررہے تھے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...