سابق سی بی آئی چیف ناگیشور راؤ کی سوامی اویمکتیشورانند سے ملاقات، سرکاری دستاویزات طلب

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 25, 2026362 Views


ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ سوامی اویمکتیشورانند کے خلاف درج ایف آئی آر اور جنسی استحصال کے الزامات کے حوالے سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ معاملے کی حقیقت سامنے آسکے۔ ناگیشور راؤ جیسے تجربہ کار سابق بیوروکریٹ اور سینئر صحافیوں کے ذریعہ تیار کی جارہی اس تحقیقاتی رپورٹ کو عام کیا جائے گا جس سے عام لوگ بھی ماگھ میلہ تنازعہ اور اس سے جڑے تمام پہلوؤں کو سمجھ سکیں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...