نبی کریم میٹرو اسٹیشن کا نام بدل کر رام نگر کرنے کا مطالبہ

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 21, 2026359 Views


واضح رہے سریندر گپتا نے اپنے مطابات میں کہا ہے کہ مجوزہ اسٹیشن کو جلد از جلد سرکاری طور پر “رام نگر” کا نام دیا جانا چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ نام سازی کمیٹی میں مقامی نمائندوں، مورخین اور علاقہ مکینوں کو شامل کیا جائے اور آخر میں انہوں نے یہ مطابہ کیا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی نئے اسٹیشن کا نام فائنل کرنے سے پہلے عوام سے کھلی تجاویز لی جائیں اور اس عمل کو مکمل طور پر شفاف رکھا جائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...