متاثرہ کے والد کی حراست میں موت کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کی سزا بڑھانے کی مانگ، 19 فروری کو سماعت

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 16, 2026360 Views


سینگر کے وکیل نے عدالت عظمیٰ میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ وہ 9 سال سات ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں جبکہ مجموعی سزا دس سال ہے۔ اس کے باوجود ہائی کورٹ نے انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ مرکزی جانچ بیورو کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت میں کہا تھا کہ سینگر عصمت دری کے مقدمے میں عمر قید کی سزا بھی بھگت رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اناؤ عصمت دری مقدمہ اور متاثرہ کے والد کی حراستی موت کا مقدمہ، دونوں کی عدالتی کارروائیاں الگ الگ سطح پر جاری ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...