’’پوری قسمت بدل دی‘‘، آخری لمحات میں ٹیم میں شامل ہونے والے محمد سراج میچ کے بعد جذباتی ہو گئے

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 8, 2026362 Views


کیا آپ اندر سے جوش میں تھے کہ موقع ملا ہے تو کچھ کرنا ہے؟ اس سوال کے جواب پر سراج نے کہا کہ ’’جذبات تو رہتے ہی ہیں۔ بطور کھلاڑی جب آپ ورلڈ کپ کھیل رہے ہوں تو ایک پروفیشنل کے لیے الگ ہی خواب رہتا ہے۔ میں نے سوچا کہ جیسا رنجی میں کرتا آ رہا ہوں ویسے ہی کرنا ہے۔ نئی گیند پر ہِٹ مارنا آسان نہیں ہوتا تھا، تو وکٹ ٹو وکٹ گیند ڈالو تو وہاں پر وکٹ مل بھی گئے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...