چکن کی قیمتیں سونا چاندی کی طرح میں تیزی سے اوپر جا رہی ہیں

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 25, 2026364 Views


مرغیوں کی خوراک کی قیمتوں میں اضافہ نے فارم مالکان کی لاگت میں اضافہ کردیا ہے۔چوزوں کی قیمت، جو پہلے 15 سے 30 روپے تھی، اب بڑھ کر 60 روپے ہو گئی ہے۔ صرف گوشت ہی نہیں بلکہ غریبوں کے لئے پروٹین کا سب سے سستا ذریعہ انڈابھی اب مہنگا ہو گیا ہے۔ ریٹیل مارکٹ میں جو انڈا 5 روپے کا تھا، اب 8 سے 9 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ 30 انڈوں کی ٹرے کی قیمت 150 روپے سے بڑھ کر 240 روپے ہوگئی ہے۔قیمتوں میں اس قدر اضافہ کی وجہ سے عام مزدوروں نے انڈوں کی خریداری کم کر دی ہے اور وہ متبادل غذا کی تلاش میں ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...