
برانڈ انڈیا ڈیفنس سے لیس یہ جھانکی ظاہر کرتی ہے کہ سودیشی دفاعی نظام نہ صرف دوسروں کے برابر ہیں بلکہ قیادت کر رہے ہیں۔جھانکی میں یہ بتایا گیا ہے کہ آپریشن سندور محض ایک فوجی ردعمل نہیں ہےبلکہ یہ ہندوستان کا اسٹریٹجک اعلان ہے کہ ’’اتحاد کے ذریعے فتح‘‘ اب اس کی آپریشنل پہچان اور فیصلہ کن شناخت بن چکی ہے۔






