ایس آئی آر کے دباؤ میں بزرگ نے کر لی تھی خودکشی، الیکشن کمیشن کے خلاف ایف آئی آر درج

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 21, 2026364 Views


اس درمیان ایک دیگر واقعہ میں پرولیا ضلع کے مان بازار میں 32 سالہ ایک قبائلی شخص نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اس کے گھر والوں نے بھی خودکشی کے پیچھے کی وجہ ایس آئی آر کو ہی بتائی ہے۔ گھر والوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خودکشی جیسا قدم تب اٹھایا، جب اسے ایس آئی آر معاملہ میں سماعت کا نوٹس ملا۔ اس واقعہ کے بعد ریاست میں برسراقتدار ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن پر ایس آئی آر عمل کے ذریعہ عوام میں خوف پیدا کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ بی جے پی اور الیکشن کمیشن نے ابھی تک اس الزام پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...