’ہندوستان میں کھیلو یا باہر جاؤ‘، بنگلہ دیش کو آئی سی سی نے 21 جنوری تک کا دیا الٹی میٹم!

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 19, 2026365 Views


آئی سی سی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بنگلہ دیش آخری وقت تک ہندوستان جانے سے انکار کرتا ہے، تو اس کی جگہ رینکنگ کی بنیاد پر اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا جائے گا۔ آئی سی سی فی الحال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے آخری فیصللے کا انتظار کر رہا ہے۔ چونکہ ٹورنامنٹ شروع ہونے میں 3 ہفتہ سے بھی کم کا وقت رہ گیا ہے، اس لیے امید کی جا رہی ہے کہ رواں ہفتہ میں کوئی نہ کوئی حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...