50 نشستوں کے مطالبے پر بی جے پی پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 17, 2026363 Views


اے آئی اے ڈی ایم کے کے سابق وزیر ایس پی ویلُمَنی نے حالیہ تمل ناڈو دورے کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے دو مرتبہ ملاقات کی، جبکہ مسٹر پلانی سوامی بھی دہلی جا کر بی جے پی کے سینئر رہنما سے ملے، تاہم اس کے باوجود تعطل برقرار ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ امت شاہ بی جے پی کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...