جے پور میں تیز رفتار آڈی کار نے 16 لوگوں کو کچلا، ایک شخص کی موت

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 10, 2026363 Views


اس سلسلے میں راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے جے پور شہر اور اسپتال کے حکام کو ہدایات جاری کی ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ پریم چند بیروا بھی جائے وقوعہ پر پہنچے ۔ بیروا نے کہا کہ آ ڈی میں 3 افراد تھے جن میں سے 2 کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس دوران آ ڈی کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ملزمین قریبی جے پور کے رہنے والے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...