تیل کے ٹینکر پر قبضہ کرنے کے بعد ٹرمپ کا پوتن اور شی جن پنگ کو کھلا چیلنج

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 8, 2026364 Views


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نوبل انعام نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “میں نے اکیلے ہی آٹھ جنگیں ختم کر وائیں۔ نیٹو کے رکن ناروے نے مجھے امن کا نوبل انعام نہیں دیا، تاہم کیا فرق پڑتا ہے کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں۔ امریکہ کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں ہے۔ مجھے شک ہے کہ اگر نیٹو کی واقعی ضرورت تھی تو وہ ہمارے لیے کھڑا ہو جائے گا۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...