ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں کروڑوں نام حذف ہونے سے تشویش کا ماحول، اعتراضات داخل کرنے کے لیے اب 6 فروری تک کا وقت

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 6, 2026362 Views


الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر 2025 کی ووٹر لسٹ میں 15,44,30,092 میں سے 12,55,56,025 ووٹرس نے شماریاتی مرحلہ کی آخری تاریخ 26 دسمبر 2025 تک فارم جمع کیے۔ کوئی بھی اہل ووٹر چھوٹ نہ جائے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے چیف الیکٹورل آفیسر، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرز اور الیکٹورل رجسٹریشن آفیسرز کے ذریعہ بیداری مہم چلائی گئی تھی۔ تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے ساتھ کئی مرحلوں کی میٹنگیں ہوئیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...