مردم شماری کے دوران عوام سے نامناسب سوالات پوچھنے پر ہوگی کارروائی، نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 4, 2026362 Views


اسی طرح کوئی بھی شہری مردم شماری کے ریکارڈ کا معائنہ نہیں کر سکتا۔ کسی بھی شخص کو مردم شماری افسران کے ذریعہ تیار کردہ رجسٹر یا ریکارڈ کا معائنہ کرنے کا حق نہیں ہوگا۔ کوئی بھی شخص جو مردم شماری دفتر میں زبردستی داخل ہوگاتو وہ سزا کا حقدار ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر مردم شماری عملے نے مردم شماری کے کسی دستاویز کو چھپانے، اس کو نقصان پہنچانے یا اسے تباہ کرنے کا کام کیا تو اسے بھی قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وہ کسی ایسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں گے جس سے مردم شماری کے نتائج  میں گڑبڑی کا امکان ہو۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...