ٹرمپ نے محصولات کو لے کر ایک اہم بیان دیا

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 3, 2026361 Views


واضح رہے کہ امریکہ اور ہندوستان  کے درمیان تعلقات نے 2025 میں خاص طور پر سخت دور کا تجربہ کیا۔ ٹرمپ نے ابتدائی طور پر ہندوستانی مصنوعات پر پچیس  فیصد ٹیرف کا اعلان کیا اور بعد میں روسی تیل کی خریداری کی وجہ سے اسے بڑھا کر پچاس  فیصد کر دیا۔ ٹرمپ کا غصہ بار بار عوامی سطح پر سامنے آیا اور یہ دعویٰ کیا کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی ان کے دوست ہیں لیکن ہندوستان روس کے لیے جنگی مشین کے طور پر کام کر رہا ہے۔ یوکرین کے ساتھ جاری جنگ میں ہندوستان روس سے جو تیل خریدتا ہے اسے روس استعمال کر رہا ہے۔خبر ہے کہ بڑھے ٹیرف کی وجہ سے  وزیر اعظم نریندر مودی کی ناراضگی  جگ ظاہر ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اپنے موقف کو نرم کیاہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...