’کچھ تو بے شرمی اور خود پرستی رہی ہوگی، یوں ہی 7 سال میں 70 سے زیادہ پیپر لیک نہیں ہوتے‘

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 1, 2026363 Views


ویڈیو میں آگے کہا جاتا ہے کہ ’’راجستھان، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، بہار، اتراکھنڈ سبھی جگہ (پیپر لیک کا) یہی حال ہے۔ لیکن ہماچل پردیش میں کانگریس حکومت نوجوانوں کے سبھی خواب پوری کر رہی ہے۔‘‘ پیپر لیک کے خلاف ہماچل پردیش حکومت کی پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ’’پیپر لیک کے خلاف سخت قانون بنائے گئے ہیں۔ پیپر لیک کرنے والوں کو 5 سال قید کی سزا ملے گی۔ ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ بھی دینا ہوگا۔ پیپر کروانے والی ایجنسی کو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔‘‘ کانگریس نے ہماچل پردیش میں شفافیت کے ساتھ امتحانات کا انعقاد کرائے جانے کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ’خدمت اور سروکار، یہی ہے کانگریس سرکار‘۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...