سعودی عرب نے سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو ملک بدر کیا!

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 28, 2025365 Views


حکومت کی طرف سے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق، سعودی عرب نے 2021 سے 2025 کے درمیان دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملک بدر کیا ہے۔ ریاض میں ہندوستانی مشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں 8,887، 2022 میں 10,277، 2023 میں 11,486، 2024 میں 9206 اور 2025 میں(اب تک) 7019افراد کو ملک بدر کیا گیاہے۔ حکام کے مطابق یہ اونچے آنکڑے سعودی عرب میں وقتاً فوقتاً اقامہ قوانین، لیبر ریفارمز، ویزا اوور اسٹے اور سعودائزیشن کی پالیسیوں کے تحت چلائی جانے والی سخت مہمات کا نتیجہ ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...