اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف، 14 دنوں میں محض 2 لاکھ ووٹرس جوڑے گئے، 31 دسمبر کو شائع ہوگی لسٹ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 26, 2025362 Views


قابل ذکر ہے کہ ایس آئی آر سے متعلق تاریخوں میں مزید کسی توسیع کی گنجائش نہیں ہے۔ 31 دسمبر کو ڈرافٹ ووٹر لسٹ شائع کیا جائے گا۔ اس کے بعد ایس آئی آر کا اگلا مرحلہ شروع ہوگا، جس میں اعتراضات داخل کیے جائیں گے، اور پھر مقررہ مدت میں حتمی ووٹر لسٹ بھی جاری کیا جائے گا۔ جو خبریں سامنے آ رہی ہیں، اس میں بتایا جا رہا ہے کہ سب سے زیادہ تقریباً 30 فیصد نام لکھنؤ اور غازی آباد میں حذف ہوئے ہیں۔ فارم بھرنے کی مدت 26 دسمبر کی شب 12 بجے تک ہے، لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ چند گھنٹوں میں لاکھوں فارم جمع ہو جائیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...