بھیونڈی کی فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی، سلنڈر دھماکے سے افراتفری، فائر فائٹر زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 24, 2025365 Views


لوگوں نے بتایا کہ پہلا دھماکہ صبح 5 بج کر 15 منٹ پر ہوا، جب کہ صبح 6 بجے کے قریب دو اور زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت کوئی بڑا حادثہ بھی ہو سکتا تھا۔ فی الحال آگ لگنے کی اصل وجہ زیر تفتیش ہے اورانتظامیہ نے حفاظتی معیارات پر نظرثانی کا عندیہ دیا ہے۔ شروعاتی اطلاعات کے مطابق اس بھیانک آتشزدگی کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے حالانکہ مالی طور سے کافی نقصان ہوا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...