مدھیہ پردیش میں 41.8 لاکھ ووٹروں کے نام خارج ہونے کا امکان، ڈرافٹ ووٹر لسٹ آج جاری

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 23, 2025365 Views


مدھیہ پردیش میں 230 اسمبلی نشستیں اور 29 لوک سبھا حلقے ہیں، جو 55 اضلاع میں پھیلے ہوئے ہیں اور ریاست کو بھونپال، گوالیار، اندور، جبل پور، چمبل، نرمداپورم، ریوا، ساگر، شہڈول اور اجین سمیت 10 ڈویژنوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

دوسری جانب، پورے ایس آئی آر عمل کے دوران ریاست کی مرکزی اپوزیشن کانگریس نے الیکشن کمیشن کے اقدامات پر اعتراضات اٹھائے اور سیاسی جانبداری کے الزامات لگائے۔ کانگریس کارکنوں کے ایک وفد نے بھونپال میں چیف الیکٹورل آفیسر سے ملاقات کر کے ایس آئی آر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ بھی اٹھایا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...