کام کے دباؤ سے پریشان ایک اور ’بی ایل او‘ نے کھا لیا زہر، اہل خانہ نے افسران پر لگائے سنگین الزامات

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 11, 2025364 Views


واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مئورانی پور کی ایس ڈی ایم شویتا ساہو، تحصیلدار للت کمار پانڈے اور نائب تحصیلدار امیت کمار مدگل اسپتال پہنچے اور پورے واقعہ کے بارے میں دریافت کیا۔ بعد ازاں ایس ڈی ایم شویتا ساہو نے بتایا کہ ناتھورام نے ایس آئی آر کا کام ایک ہفتہ قبل ہی مکمل کرلیا تھا اور اس کے بعد سے ان سے کوئی نیا کام نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر یہ ذاتی وجوہات کا بھی معاملہ ہوسکتا ہے۔ افسران نے معاملے کی تفصیلی جانچ کرکے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...