بی جے پی رکن اسمبلی کی کمپنیوں پر بڑی کارروائی، 443 کروڑ روپے کی وصولی کا آخری نوٹس جاری

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 6, 2025364 Views


ایم ایل اے سنجے پاٹھک نے اب تک اس معاملے پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جس سے قیاس آرائیوں کو مزید تقویت ملی ہے۔ اپنی ہی پارٹی کے ایک ایم ایل اے کے خلاف حکومت کی سخت کارروائی نے اس معاملے میں کچھ زیادہ ہی سرخیاں بٹوری ہیں۔ اب سبھی کی نظریں انتظامیہ  کی کارروائی پر مرکوز ہیں۔ یہ مسئلہ نہ صرف سیاسی بحث کا اہم موضوع بن گیا ہے بلکہ ریاست میں کان کنی کی سرگرمیوں کی نگرانی اور ضوابط پر بھی اس معاملے نے سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...