کشن گنج میں ریونیو ملازم 2.50 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ گرفتار

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 2, 2025363 Views


ویجیلنس ٹیم نے راجدیپ پاسوان کو بلاک آفس کے قریب واقع ایک ہوٹل میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ گرفتار کرلیا۔ اس پورے معاملے میں ویجیلنس کے ڈی ایس پی ونود کمار نے بتایا کہ اویس انصاری نے شکایت درج کرائی تھی۔ جس کے بعد 7 رکنی ٹیم نے آج (منگل) کارروائی کی اور راجدیپ پاسوان کو رنگے ہاتھ گرفتار کرلیا۔ فی الحال ویجیلنس ٹیم رشوت لینے والے ملازم کو پٹنہ لے جانے کی تیاری کر رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...