رانچی ونڈے میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر شاندار جیت، کوہلی کی سنچری، کلدیپ کی نمایاں کارکردگی

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 30, 2025405 Views


ہرشت رانا نے 3 وکٹیں، عرشدیپ نے 2 جبکہ پرسدھ کرشنا نے ایک وکٹ حاصل کی۔ ایک موقع پر جانسن اور بریٹسکے کی 97 رنز کی شراکت نے میچ میں سنسنی پیدا کی لیکن کلدیپ نے دونوں کو جلدی پویلین بھیج کر ہندوستان کی گرفت مضبوط کر دی۔

آخری اوور میں جنوبی افریقہ کو 18 رنز درکار تھے مگر پرسدھ کرشنا نے بوش کو آؤٹ کر کے میچ ختم کر دیا۔ پوری ٹیم 332 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور ہندوستان نے رانچی میں شاندار جیت درج کر لی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...