ایس آئی آر کے دوسرے مرحلے کے تحت 12ریاستوں میں 99.16 فیصد فارم تقسیم

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 26, 2025362 Views


اس موقع پر الیکشن کمیشن نے کہا کہ تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ تصدیق اور ڈیجیٹائزیشن کو تیز کرنے کے لیے بوتھ لیول کے مزید ایجنٹوں کا تقرر کریں۔ الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ راجستھان کے اعداد و شمار میں انتا اسمبلی حلقہ شامل نہیں ہے، جہاں ضمنی انتخاب کی وجہ سے نظرثانی ملتوی کر دی گئی تھی۔ اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نظرثانی کا عمل 4 دسمبر کی آخری تاریخ کی طرف بڑھنے کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن مقررہ بلیٹن جاری کرتا رہے گا ۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...