گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کتنے بھارتی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے؟ – World

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 21, 2025365 Views



بھارت میں مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئر شو میں مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

فائٹر جیٹ کے زمین سے ٹکراتے ہی آگ کا شعلہ دیکھا گیا، جبکہ جائے حادثہ پر سیاہ دھواں اڑتا ہوا نظر آیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) نے واقعے میں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا حادثہ رونما ہوا ہو، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پیش آنے والے ایسے حادثات کی تفصیلات بیان کی جا رہی ہیں۔

رپورٹ کیا تھا کہ بھارتی فضائیہ کا ایک میگ-29 گوا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جو معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

— فائل فوٹو: ٹائمز آف انڈیا

گرنے سے ہلاک ہو گئے۔

راجالدیسر تھانہ انچارج کملیش نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو بتایا تھا کہ برطانوی-فرانسیسی ساختہ طیارہ دوپہر ۱:۲۵ بجے کے قریب ایک زرعی کھیت میں گرا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...