امریکی صدر ٹرمپ اور ایپسٹین فائلز کے درمیان کیا ہے رشتہ؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 21, 2025364 Views


’قومی آواز‘ کے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی قسط نمبر 6 پیش خدمت ہے۔ اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری اور باریک نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے امریکی صدر ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین فائلز کے درمیان رشتوں پر ان کی رائے جانی۔ ساتھ ہی انھوں نے چین اور جاپان کے درمیان جاری تنازعہ پر بھی سیر حاصل گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...