خطرناک زہریلی ہوا کے سبب ہر 10 میں سے 4 افراد راجدھانی کو خیرباد کرنا چاہ رہے، سروے میں ہوا انکشاف

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 10, 2025364 Views


اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم مسئلے کی جڑ پر کام کرنے کے بجائے ہر سال مہنگے لیکن بے اثر تجربات پر انحصار کرتے ہیں۔ موسم گرما آتے ہی ان تمام وعدوں اور کوششوں کو روک دیا جاتا ہے۔ تمام شمالی ہندوستان، جو زراعت کے لیے سب سے زیادہ زرخیز ، وہ بھی اس شدید آلودگی کی زد میں ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک اس مسئلے کا مستقل اور پورے سال کا حل تلاش نہیں کیا جاتا، تب تک دہلی-این سی آر کی ہوا کا معیار، صحت اور معیشت تینوں متاثر ہوتی رہے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...