نوجوانوں اور خواتین نے مہاگٹھ بندھن کے حق میں ووٹ دیا، 14 نومبر کو بنے گی ہماری حکومت: مکیش سہنی

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 7, 2025365 Views


پٹنہ: بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد مہاگٹھ بندھن کی جانب سے نائب وزیراعلیٰ کے امیدوار مکیش سہنی نے جمعہ کو پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوجوانوں اور خواتین نے بڑے پیمانے پر مہاگٹھ بندھن کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

مکیش سہنی نے کہا کہ بہار کے نوجوان روزگار کے مسئلے پر این ڈی اے سے ناراض ہیں اور انہوں نے اس بار مہاگٹھ بندھن کے امیدواروں کو ووٹ دیا ہے۔ ان کے مطابق، نوجوان یہ سمجھ چکے ہیں کہ ریاست میں بے روزگاری کی سب سے بڑی وجہ این ڈی اے کی حکومت ہے، اس لیے وہ تبدیلی چاہتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...