ہندوستان نے تہور رانا کے پاکستانی روابط کی تحقیقات میں امریکہ سے مدد مانگی

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 31, 2025490 Views


این آئی اے نے جولائی میں ایک ضمنی چارج شیٹ داخل کی تھی جس میں ڈیوڈ کولمین ہیڈلی، تہوّر حسین رانا، لشکرِ طیبہ اور حرکت الجہاد الاسلامی کے دیگر ارکان پر ہندوستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی سازش رچنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...