یوپی اور بنگال سمیت 12 ریاستوں میں کل سے شروع ہوگا ’ایس آئی آر‘ کا عمل، آج رات ووٹر لسٹ ہو جائے گی ’فریز‘

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 27, 2025368 Views


الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اتر پردیش اور مغربی بنگال سمیت 12 ریاستوں میں کل سے ’ایس آئی آر‘ کا عمل شروع کرنے سے متعلق اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے آج پریس کانفرنس میں اس سے متعلق جانکاری دی اور کہا کہ جن 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا عمل کل سے شروع ہوگا، وہاں کی ووٹر لسٹ آج رات ’فریز‘ ہو جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...