’مشرف نے امریکہ کو دے دی تھی پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کی چابی‘، سابق سی آئی اے افسر کا انکشاف

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 25, 2025367 Views


رپورٹ کے مطابق، جان کیریاکو، جنہوں نے سی آئی اے میں 15 سال خدمات انجام دیں اور پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی مہمات کی نگرانی کی، نے ایک انٹرویو میں کہا، ’’امریکہ کو آمر پسند ہیں کیونکہ ان پر نہ عوام کا دباؤ ہوتا ہے نہ میڈیا کا۔ ہم نے مشرف کو خرید لیا تھا، وہ ہمیں پاکستان میں اپنی مرضی سے کارروائی کرنے دیتے تھے۔‘‘

ان کے مطابق، ’’پرویز مشرف دوہری پالیسی پر عمل کر رہے تھے۔ ایک طرف وہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کے اتحادی بنے ہوئے تھے، دوسری طرف پاکستانی فوج اور شدت پسند گروہوں کو ہندوستان کے خلاف سرگرم رکھتے تھے۔ پاکستانی فوج کو القاعدہ کی نہیں بلکہ ہندوستان کی فکر تھی۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...