دھن تیرس کے موقع پر دہلی میں سونے اور چاندی کے زیورات کی خریداری…دیکھیں تصاویر

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 18, 2025362 Views


ہندو روایات کے مطابق دھن تیرس برتن سے لے کر قیمتی دھاتوں تک کی خریداری کا بہترین دن ہوتا ہے۔ اس بار یہ تہوار دو دن منایا جا رہا ہے، جو اتوار دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔ زیورات فروشوں کے مطابق، آن لائن اور دکانوں پر بڑی تعداد میں گاہک وں نے اپنی پسند کے زیورات خریدے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...