75 لاکھ روپے مالیت کی منشیات سے کمائی گئی جائیداد ضبط

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 9, 2025362 Views


حکم کے مطابق مالک کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مذکورہ جائیداد کو نہ تو بیچ سکتا ہے، نہ منتقل کر سکتا ہے اور نہ ہی کسی تیسرے فریق کے نام کسی قسم کی ملکیتی دلچسپی پیدا کر سکتا ہے۔سری نگر پولیس نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی ۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...