24 بچوں کی جان لینے والے کف سیرپ معاملے میں ایس آئی ٹی کی کارروائی، 2 ڈاکٹر گرفتار

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 8, 2026360 Views


دریں اثنا طویل عرصے سے انصاف کے لیے بھٹک رہے متاثرین کے اہل خانہ نے گرفتاریوں کے بعد راحت کا سانس لیا ہے۔ اپنے بچوں کو کھونے والے والدین کا کہنا ہے کہ سفید کوٹ کے پیچھے چھپے ان چہروں کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔ کوئلانچل علاقے میں اس کارروائی سے بڑے پیمانے پر بحث شروع ہو گئی ہے اور سماجی تنظیموں نے بھی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کیس کی سماعت فاسٹ ٹریک عدالت میں کی جائے۔ ایس آئی ٹی کے افسران کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں تحقیقات جاری ہے اور آنے والے دنوں میں کچھ اور بااثر نام سامنے آسکتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...