یکطرفہ جیت سے این ڈی اے میں جشن کا ماحول، مہاگٹھ بندھن میں مایوسی کا عالم

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 14, 2025362 Views


الیکشن کمیشن سے موصول تازہ رجحانات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے نے اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن کی نشستیں محدود ہوتی جا رہی ہیں۔
تمام 243 نشستوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پارٹی وار صورتِ حال کچھ یوں ہے:

  • بی جے پی — 92

  • جے ڈی یو — 81

  • آر جے ڈی — 26

  • ایل جے پی (رام ولاس) — 21

  • اے آئی ایم آئی ایم — 6

  • کانگریس — 5

  • ایچ اے ایم ایس — 5

  • راشٹریہ لوک مورچہ — 4

  • سی پی آئی (مارکسی) — 1

  • سی پی آئی (ایم ایل) — 1

  • بی ایس پی — 1

کل نشستیں (رجحانات): 243

این ڈی اے کی مجموعی نشستیں:

این ڈی اے ابھی تک مجموعی طور پر: 199 نشستوں پر آگے

مہاگٹھ بندھن کی مجموعی نشستیں:

مہاگٹھ بندھن: 33 نشستوں کے قریب

این ڈی اے کی 199 لیڈز واضح اکثریت سے کہیں آگے ہیں، جبکہ مہاگٹھ بندھن 33 نشستوں کے آس پاس سِمٹتا دکھائی دے رہا ہے۔ گنتی جاری ہے اور کچھ نشستوں پر مقابلہ سخت ہے، مگر مجموعی تصویر این ڈی اے کے حق میں واضح ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...