بزنس اسٹینڈرڈ کے مطابق ادائیگی کا عمل کچھ اس طرح ہو سکتا ہے:
– کیو آر کوڈ اسکین کرنے کے بعد پن کی جگہ بایو میٹرک ویریفکیشن کا آپشن آئے گا۔
– فنگر پرنٹ اسکینر یا فون کے فیس آئی ڈی سے ویریفائی کرنے پر پیمنٹ آٹومیٹکلی کنفرم ہو جائے گا۔
– آدھار اور این پی سی آئی کا سیدھا لنک اس عمل کو ممکن بنائے گا، جس سے ٹرانزیکشن محفوظ بھی رہے گا اور آسان بھی۔