یوگی کے بیان پر اکھلیش یادو کا طنز، ’بی جے پی اپنی مرضی کے مطابق ’جگار‘ نہیں کرپائی‘

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 15, 2025360 Views


واضح رہے کہ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایس آئی آر میں ریاست کے 4 کروڑ ووٹروں کے نام کٹ گئے ہیں، جن میں 85 سے 90 فیصد ووٹر آپ کے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کارکنوں سے باقی بچے ہوئے نام لسٹ میں ڈلوانے کی اپیل کی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...