یمن معاملہ میں سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان بڑھی کشیدگی پر سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 2, 2026366 Views


پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 12ویں قسط پیش خدمت ہے۔ اس ہفتہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھی ہوئی کشیدگی اور ملیشیا میں بدعنوانی معاملہ پر سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو سنائی گئی سزا کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی حالات پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے مذکورہ دونوں ہی موضوعات پر مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...