ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ ہندوستان کے مفادات سے دھوکہ، مودی نے ٹرمپ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے: کانگریس

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 7, 2026362 Views


کانگریس کا کہنا ہے کہ ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ سے ہندوستانی معیشت، زراعت، ایم ایس ایم ای اور متوسط طبقہ کو نقصان پہنچے گا۔ ساتھ ہی روس سے تیل خریداری پر امریکہ کی نگرانی ہندوستان کے وقار پر حملہ ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...