ہندوستان–یورپی یونین ایف ٹی اے میں کاربن ٹیکس رکاوٹ ختم کی جائے، جے رام رمیش کا مطالبہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 1, 2026363 Views


جے رام رمیش کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران یورپی یونین کو ہندوستانی اسٹیل اور ایلومینیم کی برآمدات اوسطاً 5.8 ارب ڈالر رہیں، جو اس سے قبل تقریباً سات ارب ڈالر تھیں۔ ان کے مطابق یہ کمی اس وقت شروع ہو گئی تھی جب یورپی یونین کے درآمد کنندگان نے کاربن بارڈر ایڈجسٹمنٹ میکنزم کے نفاذ کی تیاری شروع کی۔

کانگریس رہنما نے بتایا کہ تھنک ٹینک جی ٹی آر آئی کے اندازے کے مطابق کئی ہندوستانی برآمد کنندگان کو اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 22 فیصد تک کمی کرنا پڑ سکتی ہے، تاکہ یورپی یونین کے درآمد کنندگان اس فرق کو کاربن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے استعمال کر سکیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...