ہندوستان نے پاکستان کے خلاف ناقابل شکست ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے عالمی مقابلہ میں پاکستان کو دی شکست

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 6, 2025404 Views


ہندوستانی ٹیم نے خواتین کی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 12ویں بار پاکستان کو شکست دی ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلی بار 2005 میں ایک ون ڈے میں آمنے سامنے ہوئی تھیں اور اس کے بعد ٹیم انڈیا نے ہر ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...